لیموں کے خالی چھلکوں کو پھینکیں نہیں بلکہ۔۔ جانیں لیموں کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے ہزاروں روپے کی بچت کے طریقے

گھروں میں لیموں استعمال کرنے کے بعد ان کے چھلکے پھینک دیے جاتے ہیں جبکہ یہ چھلکے آپ کے کئی ہزار کا خرچہ بچا سکتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ٹپس دیں گے جن سے آپ بھی مہنگائی میں کچھ پیسوں کی بچت کرسکیں گی۔

لیموں کے چھلکوں کو توے پر ہلکا سا گرم کریں اور اس پر سرف چھڑک دیں۔ اب ان چھلکوں کو گرائینڈ کر لیں اور چھان کر دو الگ برتنوں میں نکال لیں۔ ایک برتن میں گندے برتن دھونے کا محلول تیار کیا جائے گا جبکہ دوسرے برتن میں گھر کی صفائی اور پونچھے کا محلول تیار کیا جائے گا۔

اب برتن دھونے والے محلول میں بیکنگ سوڈا اور سرکہ ملا کر کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں جبکہ گھر کی صفائی کرنے والے محلول میں ڈیٹول ڈال کر ملا لیں۔ کچھ دیر کے لئے دونوں کو یوں ہی چھوڑ دیں اور پھر چھان کر بوتلوں میں نکال لیں لیجیے گھر اور برتن کی صفائی کے لئے بہترین محلول تیار ہے۔

یہ لیکوئیڈ سوپ کیمیکلز سے پاک تو ہوں گے ہی لیکن لیموں کی قدرتی خوشبو کی وجہ سے گھر اور برتن بھی سارا دن مہکتے رہیں گے اور پیسوں کی بچت بھی ہوگی۔

Lemon Kay Chilkon Say Bartan Dhonay Or Ghar Ki Safai Ka Liquid Kaisay Banaen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lemon Kay Chilkon Say Bartan Dhonay Or Ghar Ki Safai Ka Liquid Kaisay Banaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lemon Kay Chilkon Say Bartan Dhonay Or Ghar Ki Safai Ka Liquid Kaisay Banaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2087 Views   |   05 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لیموں کے خالی چھلکوں کو پھینکیں نہیں بلکہ۔۔ جانیں لیموں کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے ہزاروں روپے کی بچت کے طریقے

لیموں کے خالی چھلکوں کو پھینکیں نہیں بلکہ۔۔ جانیں لیموں کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے ہزاروں روپے کی بچت کے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں کے خالی چھلکوں کو پھینکیں نہیں بلکہ۔۔ جانیں لیموں کے بے کار سمجھے جانے والے چھلکوں سے ہزاروں روپے کی بچت کے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔